خوش آمدید

میں اپنی اس ویب سائٹ پر آنے پر آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا کام پسند آئے گا ۔ میں پاکستان کے تمام بورڈز کی اردو کی نصابی کتب بالخصوص جماعت نہم سے بارہویں تک پر کام کر رہا ہوں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی خاص موضوع پر مواد درکار ہے تو آپ مجھ سے رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں۔ سر ریاض شامی شکریہ.

تذکیر و تانیث کی وضاحت

آج کی اس پوسٹ میں ہم تذکیر و تانیث کے اصول و ضوابط اور قوانین کے بارے میں پڑھیں گے ۔  سوال: تذکیر و تانیث کی تعریف ، مثالیں اور قواعد و ضوابط بیان کریں ۔ تذکیر و تانیث کو آسان لفظوں میں مذکر اور مونث بھی کہتے ہیں ۔ ان کی تعریف ، مثالیں

چند اہم ضرب الامثال اور ان کا مفہوم لکھیں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم ضرب الامثال کی تعریف اور چند مشہور ضرب الامثال اور ان کا مفہوم کے ساتھ بیان کریں گے ۔ ضرب المثل : کسی واقعے یا قصے وغیرہ کا نتیجہ جو لگے بندھے الفاظ میں بطور مثال بیان کیا جاتا ہے  کہاوت یا ضرب المثل کہلاتا ہے ۔  ایک اور

چند اہم ضرب الامثال

آج ہم اس پوسٹ میں ضرب الامثال کے بارے میں پڑھیں گے ۔ ضرب المثل : فقرہ، جملہ، مصرع یا شعر جو زندگی کے بارے میں کسی خاص اصول، حقیقت یا رویے کو جامع اور بلیغ انداز میں پیش کرے اور عوام و خواص اسے ترجمانی کے لیے استعمال کرنے لگیں ، ضرب المثل کہلاتا

ضرب الامثال اور کہاوت

 آج کی اس پوسٹ میں ہم ضرب الامثال یا کہاوتوں کے بارے میں پڑھیں گے کہ ان کا وجود کیسے عمل میں لایا جاتا ۔ ہر ضرب المثل یا کہاوت کے پس منظر میں ایک پوری کہانی ہوتی ہے ۔ چند ایک ضرب الامثال کی مکمل کہانی بھی لکھیں گے ۔ سوال: ضرب الامثال کی

محاورہ ، چند اہم محاورے اور ان کی وضاحت۔

آج ہم اس پوسٹ میں محاورہ کی تعریف ، پہچان اور چند ایک اہم محاورے اور ان کا مطلب واضح کریں گے ۔  محاورہ: قواعد کی رو سے محاورہ اسے کہتے ہیں کہ کوئی کلمہ یا کلام حقیقی کے بجائے مجازی معانی میں استعمال ہو ۔ یعنی لفظ کے لغوی معانی نہ لیے جائیں بلکہ

روز مرہ اور محاورہ

آج کی اس پوسٹ میں ہم روز مرہ اور محاورہ کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں گے ۔ تعریف ، طریقہ کار اور مختلف مثالوں سے وضاحت کریں گے ۔  روز مرہ اور محاورہ کی تعریف ، وضاحت اور مثالیں دیں ۔ روز مرہ:- روزمرہ علم بیان کی ایک اصطلاح ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا

جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ کی ترکیب نحوی

آج کی اس پوسٹ میں ہم جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ کی تعریف اور مثالوں کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں گے اور ساتھ ساتھ ترکیب نحوی کا طریقہ بھی سیکھیں گے ۔ سوال: ترکیب نحوی کی تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔ ترکیب نحوی: جملے کے اجزاء کو الگ الگ کرنا اور ان کے

جملہ خبریہ اور اس کی اقسام

آج کی اس پوسٹ میں ہم جملہ خبریہ اور اس کی اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں گے ۔ جملہ خبریہ کی تعریف کریں اور اس کی اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں ۔ جملہ خبریہ : وہ جملہ جس میں کسی بات کی خبر دی جائے یا اس جملے کے

مرکب تام اور اس کی اقسام

 آج کی اس پوسٹ میں ہم مرکب تام اور اس کی اقسام کی وضاحت مثالوں سے کریں گے ۔ سوال : مرکب تام سے کیا مراد ہے ؟ اس کی اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں ۔ مرکب تام : دو یا دو سے زیادہ بامعنی لفظوں کا ایسا مجموعہ جس سے کہنے

سابقہ اور لاحقہ

 آج کی اس پوسٹ میں ہم سابقہ اور لاحقہ کی تعریفیں اور مثالیں پڑھیں گے ۔ سوال : سابقہ اور لاحقہ سے کیا مراد ہے ؟ سابقہ اور لاحقہ کی تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔ سابقہ : حرف یا چند حروف کا وہ مجموعہ جو کسی بامعنی لفظ کے شروع میں لگانے سے نیا