نظم ” شکست زنداں کا خواب” کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم جوش ملیح آبادی ک تعارف اور ان کی کی نظم ” شکست زنداں کا خواب”کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے ۔ جوش ملیح آبادی کی زندگی : شبیر حسین نام اور جوش تخلص تھا۔ ۱۸۹۷ء میں ملیح آباد میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم روایتی انداز میں ہوئی۔