اسم کی اقسام بناوٹ کے لحاظ سے کتنی اقسام ہیں ؟ ہر ایک کی مثالوں سے وضاحت کریں ۔
بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں ؟ ہر ایک کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں ۔ بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی مندرجہ ذیل تین اقسام ہیں: 1۔اسم مصدر 2۔ اسم مشتق 3۔ اسم جامد 1۔ اسم مصدر : وہ اسم ہے جو خود تو کسی سے نہ بنے لیکن اس