خوش آمدید

میں اپنی اس ویب سائٹ پر آنے پر آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا کام پسند آئے گا ۔ میں پاکستان کے تمام بورڈز کی اردو کی نصابی کتب بالخصوص جماعت نہم سے بارہویں تک پر کام کر رہا ہوں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی خاص موضوع پر مواد درکار ہے تو آپ مجھ سے رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں۔ سر ریاض شامی شکریہ.

خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر

آج ہم اس پوسٹ میں خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کے حالات زندگی ، ان کی علمی و ادبی خدمات ، شاعری اور تصانیف پر سیر حاصل گفتگو کریں گے ۔ خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی ابتدائی حالاتِ زندگی

دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

آج کی اس پوسٹ میں ہم ایک ضرب المثل کی تحقیق آپ کے گوش گزار کرنا چاہتے ہیں جو غلط العوام کا شکار ہو گئی ہے اور وہ ضرب المثل ہے ” دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا ” تو آئیے چند حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی وضاحت کریں ۔ دور

ادا جعفری کی شاعری پر مختصر سوالات

آج کی اس پوسٹ میں ہم ادا جعفری کے فکر و فن ، سوانح حیات ، شاعری اور تصانیف کا جائزہ مختصر سوالات کی شکل میں لیں گے ۔ سوال نمبر 1 : ادا جعفری کب پیدا ہوئی ؟ جواب :  ادا جعفری 22 اگست 1924ء کو پیدا ہوئی ۔ سوال نمبر 2 : ادا

اسم منادی سے کیا مراد ہے ؟ مثالیں دیں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم اسم منادی کے بارے میں پڑھیں گے اور اس کی وضاحت مثالوں سے کریں گے ۔ اسم منادی: منادی ایک عربی لفظ ہے جو کسی کو آواز دینے یا پکارنے کے عمل کو بیان کرتا ہے۔ اردو میں یہ عموماً مخاطب کو بلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جب

ادا جعفری

آج کی اس پوسٹ میں ہم ادا جعفری کی سوانح حیات ، شاعری ، فکر و فن اور تصانیف پر سیر حاصل بحث کریں گے ۔ تم پاس نہیں ہو تو عجب حال ہے دل کا یوں جیسے میں کچھ رکھ کے کہیں بھول گئی ہوں ابتدائی تعارف : ادا جعفری کا تعلق شمالی ہند

تابش دہلوی کے فکر و فن پر مختصر سوالات

آج کی اس پوسٹ میں ہم تابش دہلوی کی سوانح حیات ، شاعری ، فکر و فن اور تصانیف کے بارے میں مختصر سوالات لکھیں گے ۔ سوال نمبر 1 : تابش کا اصل نام کیا ہے ؟ جواب :  تابش کا اصل نام مسعود الحسن تابش تخلص اور دلی میں رہنے کی وجہ سے

صنعت اشتقاق سے کیا مراد ہے ؟ مثالیں دیں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم ایک صنعت ، صنعت اشتقاق کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال: صنعت اشتقاق سے کیا مراد ہے ؟ مثالوں سے واضح کریں ۔ صنعت اشتقاق:  لغوی مطلب وضع، بناوٹ ، شق پیدا کرنا اور اخذ اخذ کرنا وغیرہ ۔ اصطلاحی لحاظ سے صنعت اشتقاق یعنی شعر میں ایسے

مستزاد نظم کی تعریف اور اقسام بیان کریں

آج کی اس پوسٹ میں ہم مستزاد نظم کی تعریف اور مثالوں کے ساتھ ساتھ اس کی اقسام پر بھی بحث کریں گے ۔ سوال: مستزاد نظم کون سی ہوتی مثالوں سے واضح کریں ۔ مستزاد کا لغوی مطلب ہے زیادہ کرنا یا اِضافہ کرنا ۔ اصطلاحی لحاظ میں مستزاد اس نظم کو کہتے ہیں

تابشِ دہلوی کی شاعری اور فکر و فن

سوال: تابش دہلوی کے فکر و فن پر نوٹ لکھیں ۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم مسعود الحسن تابش دہلوی کی سوانح حیات ، شاعری ، فکر و فن ، علمی و تحقیقی خدمات اور تصانیف پر سیر حاصل بحث کریں گے ۔ آئینہ جب بھی رو بہ رو آیا اپنا چہرہ چھپا لیا

فراق گورکھپوری کی شاعری اور سوانح پر مختصر سوالات

آج کی اس پوسٹ میں ہم فراق گورکھپوری کی سوانح ، شاعری ، اردو ادب میں ان کا مقام و مرتبہ ، علمی و ادبی خدمات اور تصانیف پر مختصر سوالات لکھیں گے ۔ سوال نمبر 1 : فراق کا اصل نام کیا تھا؟! جواب :  فراق گورکپوری کا اصل نام رگو پتی سہائے اور