ن م راشد کی نظم ” اندھا کباڑی” کا خلاصہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم مشہور نظم گو شاعر ن م راشد کے احوال زندگی اور ان کی ایک مشہور نظم ” اندھا کباڑی” کا خلاصہ پیش کریں گے ۔ نذر محمد راشد ( ن م راشد) کے احوالِ زندگی : ن۔ م۔ راشد (نذر محمد راشد) اردو کے ایک ممتاز اور جدید شاعر