نظم حب وطن کا مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم الطاف حسین حالی کی مشہور نظم ” حب وطن” کا مرکزی خیال پیش کریں گے ۔ اس کے ساتھ ساتھ شاعر کا تعارف بھی پیش کریں گے ۔ الطاف حسین حالی ایک تعارف: پانی پت کی ایک گنجان بستی میں صوفی بو علی شاہ قلندر کی درگاہ ہے۔ یہ