نظم ” کسان ” کا خلاصہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کی نظم ” کسان ” کا خلاصہ پڑھیں گے ۔ خلاصہ کیا ہوتا ؟ خلاصہ کا لغوی مطلب اختصار ، لُب لباب ، ماحصل ، اصل مطلب وغیرہ ۔ اصطلاحی طور پر خلاصہ کسی تحقیقی مضمون، مقالہ ، جائزہ، کانفرنس کی کارروائی ، یا