نظم ” کیا گل بدنی ہے” کا مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم ” کیا گل بدنی ہے” نظم کا مرکزی خیال پڑھیں گے ۔ اس نظم کے شاعر جوش ملیح آبادی ہیں ۔ مرکزی خیال کیا ہوتا ؟ وہ خاص معنی جسے ادبی اظہار کا روپ دینا، فن کار کا مقصد ہوتا ہے، اس کے لئے ادب پارے کو ایک دائرہ