مرثیہ
مرثیہ کی تعریف ، وضاحت ، مثالیں اور ارکان مرثیہ مرثیہ: تعریف: مرثیہ عربی زبان کے لفظ “رثا” سے نکلا ہے جس کے لفظی معنی مردے کو رونا ، میت پر آنسو بہانا کے ہیں۔ صنف شاعری میں مرثیہ ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں کسی فوت شدہ شخص کی خوبیاں بیان کی جائیں