مطابقت
تعریف ، مثال اور مطابقت کے چند ایک اصول مطابقت: مطابقت کے معنی مطابق ،موافق، مشابہت، برابری اور مناسبت کے ہیں۔ ( بحوالہ فیروز الغات صفحہ نمبر1319 جدید اردو لغت صفحہ نمبر 669 ) قواعد زبان کی رو سے فعل کی اپنے فاعل اور مفعول کے ساتھ ، صفت کی اپنے موصوف کے ساتھ ،