خوش آمدید

میں اپنی اس ویب سائٹ پر آنے پر آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا کام پسند آئے گا ۔ میں پاکستان کے تمام بورڈز کی اردو کی نصابی کتب بالخصوص جماعت نہم سے بارہویں تک پر کام کر رہا ہوں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی خاص موضوع پر مواد درکار ہے تو آپ مجھ سے رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں۔ سر ریاض شامی شکریہ.

جملہ فعلیہ سے کیا مراد ہے ؟ مثالوں سے وضاحت کریں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم جملہ فعلیہ کی تعریف ، مثالیں اور اس کی تقطیع کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال : جملہ فعلیہ سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، مثالیں اور جملہ فعلیہ کی تقطیع کیجیے ۔ جملہ فعلیہ :  جملہ فعلہ اس جملے کو کہتے ہیں جس میں مسند الیہ(

خاکہ   (Sketch) سے کیا مراد ہے ؟ فنی لوازمات اور اصول و ضوابط کی وضاحت کریں ۔

آج ہم اس پوسٹ میں خاکہ ، خاکہ نگاروں کے نام اور خاکہ کی شرائط و ضوابط اور فنی لوازمات کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال : خاکہ کی تعریف کیجئے اور چند خاکہ نگاروں کے نام تحریر کیجئے ۔ خاکہ : خاکہ کے لغوی معنی نقشہ یا ڈھانچہ کے ہیں ۔ اصطلاحی لحاظ

جملہ اسمیہ سے کیا مراد ہے ؟ جملہ اسمیہ کی ترکیب نحوی کریں ۔

جملہ اسمیہ سے کیا مراد ہے ؟ جملہ اسمیہ کی تعریف ، ترکیب نحوی اور مثالیں دیں ۔ جملہ اسمیہ: جملہ اسمیہ جملہ خبریہ کی ایک قسم ہے اس کا مسند الیہ اور مسند دونوں اسم ہوتے ہیں ۔ ان جملوں کو غور سے پڑھیے یہ جملہ اسمیہ کی مثالیں ہیں ۔ 1۔ احمد ذہین

تلخیص نگاری سے کیا مراد ہے ؟ضروری ہدایات اور اصول لکھیں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم تلخیص نگاری کی تعریف ، ہدایات اور لکھنے کے اصول و ضوابط بیان کریں گے ۔ سوال: تلخیص نگاری سے کیا مراد ہے ؟ تلخیص نگاری کی تعریف ، ضروری ہدایات اور اصول بیان کریں ۔ تعریف اور مفہوم: تلخیص عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی

رسید نویسی کی تعریف اور رسید نویسی کے اصول وقواعد لکھیں ۔

آج ہم رسید نویسی کی تعریف اور ضرورت ہدایات کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال: رسید نویسی سے کیا مراد ہے ؟ رسید نویسی کی تعریف اور اس کے لیے ضرورت ہدایات کی وضاحت کریں ۔ رسید نویسی: رسید فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی پہنچ ، پہنچنا ، رسائی ،

درخواست نویسی سے کیا مراد ہے ؟ اس کو لکھنے کے اصول بیان کریں ۔

عزیز طلباء آج کل اس پوسٹ میں درخواست نویسی کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال : درخواست نویسی کی تعریف ، مفہوم اور ضروری ہدایات کی وضاحت خاکہ کی مدد سے کیجیے ۔ تعریف اور مفہوم: درخواست فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی عرضی ، 

خط کا خاکہ بیان کریں عمومی اور سرکاری یا دفتری خطوط کا خاکہ لکھیں ۔

 آج ہم اس پوسٹ میں خط کی تعریف ، اقسام اور خاکہ کے بارے میں اصول و ضوابط پڑھیں گے ۔  سوال: خط کی تعریف اور خط کا خاکہ بیان کریں عمومی اور سرکاری یا دفتری خطوط کا خاکہ لکھیں ۔ تعریف:   لغوی مطلب لکھائی ، تحریر، کتابت وغیرہ ۔ اصطلاحی لحاظ سے خط یا

خطوط نویسی سے کیا مراد ہے ؟ خطوط نویسی کے اصول و ضوابط بیان کریں ۔

خطوط نویسی سے کی مراد ہے ؟ تعریف اور خط لکھنے کے قواعد و ضوابط بیان کریں ۔ خطوط نویسی: خط عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تحریر ، لکیر ، نشان ، نامہ ، مکتوب یا چٹھی وغیرہ کے  ہیں ۔ بحوالہ فیروز الغات صفحہ نمبر 626  ،جدید اردو لغت صفحہ نمبر

روداد نویسی سے کیا مراد ہے ؟ روداد نویسی کے اصول و ضوابط بیان کریں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم روداد نویسی کی تعریف ، ہدایات اور اسے لکھنے کے اصول بیان کیے جائیں گے ۔ سوال: روداد نویسی سے کیا مراد ہے ؟ روداد نویسی کی تعریف اور اصول و ضوابط بیان کریں ۔ روداد نویسی : روداد فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معانی :

مکالمہ نویسی کی وضاحت کریں ۔

مکالمہ نویسی سے کیا مراد ہے ؟ تعریف اور مفہوم کے ساتھ اس کی وضاحت بیان کریں ۔ مکالمہ نویسی : مکالمہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی گفتگو ، زبانی سوال و جواب ، ہم کلامی ، باہمی گفتگو ، باہمی سوال و جواب۔ بحوالہ فیروز  اللغات صفحہ نمبر 1338 ، جدید