ڈاکٹر صابر کلوروی کا تعارف
آج کی اس پوسٹ میں ہم اردو ادب کے مشہور محقق اور نقاد ڈاکٹر صابر کلوروی کا تعارف پیش کریں گے ۔ ڈاکٹر صابر کلوروی کا تعارف: ڈاکٹر صابر کلوروی 31 اگست 1950ء کو شاہ میر خان کے ہاں کلور میں پیدا ہوئے جو بانڈی پیرخان کے پاس ایبٹ آباد سے کچھ دور واقع ہے۔