نظم ” جواب شکوہ” کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم شاعر مشرق اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے حالات زندگی اور ان کی ایک مشہور نظم ” جواب شکوہ” کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے ۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے حالات زندگی : پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں 1877ء میں پیدا ہوئے ۔ ان