مناجات بیوہ نظم کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم الطاف حسین حالی کی نظم ” مناجات بیوہ” کا تعارف اور فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے ۔ نظم “مناجاتِ بیوہ” از الطاف حسین حالی – فکری و فنی جائزہ نظم کا تعارف : الطاف حسین حالی (1837-1914) اردو کے معروف شاعر، نقاد، اور مصلح تھے جنہوں نے