علم بدیع کیا ہے ، صنائع لفظی اور صنائع معنوی سے کیا مراد ہے ؟
علم بدیع کیا ہے ؟ علم بدیع کی اقسام بیان کریں ۔یا علم بدیع کا انحصار کم کن باتوں پر ہے ؟ علم بدیع: بدیع کے لغوی معنی انوکھا ، اچھوتا اور نادر کے ہیں۔ علم بدیر سے مراد وہ علم ہے جس کے تحت کلام کو لفظی اور معنوی خوبیوں سے مزین کیا جاتا