واحد اور جمع کی تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔
آج کی اس پوسٹ میں ہم واحد اور جمع کی تعریف اور مثالوں کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال : واحد اور جمع کی تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔ واحد : وہ اسم ہے جو ایک چیز یعنی فرد واحد کے لیے بولا جائے واحد کہلاتا ہے ۔ جیسے : لڑکا، بچہ، بکری