واحد جمع ( جمع مکسر اور جمع سالم ) یا جمع الجمع کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں ۔
جمع مکسر اور جمع سالم یا جمع الجمع سے کیا مراد ہے ؟ تعریف اور جمع کی صورتیں بیان کریں ۔ واحد : وہ لفظ جو فقط ایک شخص ، چیز یا جگہ کے لیے استعمال ہو اسے واحد کہتے ہیں ۔ مثلاً امیر ، اخبار اور مسجد وغیرہ واحد الفاظ کہلاتے ہیں ۔ جمع: