خوش آمدید

میں اپنی اس ویب سائٹ پر آنے پر آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا کام پسند آئے گا ۔ میں پاکستان کے تمام بورڈز کی اردو کی نصابی کتب بالخصوص جماعت نہم سے بارہویں تک پر کام کر رہا ہوں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی خاص موضوع پر مواد درکار ہے تو آپ مجھ سے رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں۔ سر ریاض شامی شکریہ.

مرزا اسد اللہ خان غالب کی شاعری

مرزا اسد اللہ خان غالب کی شخصیت  ، فکر و فن ،  شاعری اور تصانیف کے بارے میں آج ہم تفصیل سے بیان کریں گے ۔ سوال نمبر 1 : مرزا غالب کا پورا نام کیا ہے ؟ جواب : مرزا غالب کا پورا نام مرزا اسد اللہ خان غالب ہے ۔ سوال نمبر 2

اسد اللّٰہ خان غالب کا اچھوتا پن

آج کی اس پوسٹ میں ہم اسد اللّٰہ خان غالب کے فکر و فن ، شاعری ، حالات زندگی ، غالب کا اچھوتا پن اور ان کی تصانیف پر تفصیل سے روشنی ڈالنے کی کوشش کریں گے ۔ ابتدائی تعارف : اردو ادب کے سب سے بڑے شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب آگرہ میں

میر تقی میر کی شاعری

آج کی اس پوسٹ میں ہم میر تقی میر کی سوانح حیات ، فکر و ، شاعری اور تصانیف پر مختصر سوالات لکھیں گے ۔ سوال نمبر 1 : میر تقی میر کب پیدا ہوئے؟ جواب : میر تقی میر 28 مئی 1723ء کو پیدا ہوئے ۔ سوال نمبر 2 : میر تقی میر کہاں

میر تقی میر غم کا شاعر

آج کی اس پوسٹ میں ہم میر تقی میر کا تعارف ، فکر و فن ، شاعری اور تصانیف پر تفصیل سے بیان کریں گے ۔ ابتدائی تعارف : اردو و فارسی کے یگانہ روزگار شاعر میر تقی میرؔ 28 مئی 1723ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے ” ۔ میر تقی میر کا اصل نام

مولانا شبلی نعمانی کا تعارف اور علمی و ادبی خدمات

آج کی اس پوسٹ میں ہم شبلی نعمانی کا تعارف ، علمی و فکری رحجانات ، شعری و نثری خدمات اور تصانیف پر تفصیل سے بیان کریں گے ۔ مولانا شبلی نعمانی 3 جون 1857ء کو ہندوستان کے ضلع اعظم گڑھ کے ایک گاؤں بندول میں پیدا ہوئے۔ ان کا گھرانہ ایک مسلمان راجپوت گھرانہ

مولانا شبلی نعمانی کی علمی و ادبی خدمات پر مختصر سوالات

آج کی اس پوسٹ میں ہم مولانا شبلی نعمانی کا تعارف ، ان کی شاعری ، نثر نگاری اور تصانیف پر مختصر سوالات تحریر کریں گے۔۔ سوال نمبر 1: مولانا شبلی نعمانی کب پیدا ہوئے ؟ جواب : مولانا شبلی نعمانی 3 جون س1857 کو پیدا ہوئے ۔ سوال نمبر 2 : مولانا شبلی نعمانی

ٹیپ کا شعر

ٹیپ کا شعر سے کیا مراد ہے ؟ تعریف کریں اور مثال دیں ۔ٹیپ کا شعر :وہ شعر جو کسی نظم میں مناسب یا معین وقفوں کے بعد ہو بہو( بالکل ویسا ہی ) دہرایا جاتا ہے ، ٹیپ کا شعر کہلاتا ہے۔مثلاً نصابی نظم ” بڑھے چلو ” جس کے شاعر اختر شیرانی ہیں

مصدر کی تعداد کے لحاظ سے فعل کی اقسام

مصدر کی تعداد کے لحاظ سے فعل کی  کتنی اقسام  ہیں ؟ مثالوں سے ہر ایک کی وضاحت کریں ۔ مصدر کی تعداد کے لحاظ سے فعل کی اقسام : مصدر کی تعداد کے لحاظ سے فعل کی مندرجہ ذیل دو اقسام ہیں: 1 ۔ فعل مفرد 2 ۔ فعل مرکب 1 ۔ فعل مفرد

نیم مصوّتے/ مصمتے کیا ہوتے وضاحت کریں ۔

نیم مصوّتوں سے کیا مراد ہے ؟ ان کی درجہ بندی کی وضاحت کریں ۔ نیم مصوّتے: نیم کا لغوی مطلب ہے ادھار ، ادھورا ، نصف  اور ٹکڑا وغیرہ ۔یہ آوازوں کی تیسری قسم ہے۔ان سے مراد وہ  آوازیں ہیں جن کے پیدا ہوتے وقت صوت تانت تھرتھراتے ہیں لیکن زبان سے کوئی رگڑ

مُصَمَّتَے (Consonant) سے کیا مراد ہے وضاحت کریں ۔

مُصَمَّتَے سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، تعداد  ، درجہ بندی اور وضاحت بیان کریں ۔ مُصَمَّتَے : مُصَمَّتَہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے مُصَمَّت سے تعلق رکھنے والا ، ہم آہنگ یا صوتی مناسبت رکھنے والا وغیرہ ۔ مُصَمَّتَے کو اردو میں حروف صحیح اور انگریزی میں ( Consonant)   کہتے