خوش آمدید

میں اپنی اس ویب سائٹ پر آنے پر آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا کام پسند آئے گا ۔ میں پاکستان کے تمام بورڈز کی اردو کی نصابی کتب بالخصوص جماعت نہم سے بارہویں تک پر کام کر رہا ہوں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی خاص موضوع پر مواد درکار ہے تو آپ مجھ سے رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں۔ سر ریاض شامی شکریہ.

تلخیص نگاری سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم تلخیص نگاری کی تعریف اور تلخیص نگاری کے فن اور اصول و ضوابط پر بحث کریں گے ۔ سوال : تلخیص نگاری سے کیا مراد ہے ؟ تعریف کریں اور ایک اقتباس کی تلخیص کریں ۔ تلخیص : تلخیص کا لغوی معنی خالص کرنا ، پاک صاف کرنا  ،

اردو حروف تہجی سے کیا مراد ہے ؟ تعداد لکھیں اور مثالیں دیں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم حروف تہجی کی تعریف اور اقسام کے بارے میں تفصیل سے جانیں گے ۔ مفرد اور مرکب حروفِ تہجی کی وضاحت کریں گے ۔ سوال: اردو حروف تہجی کی تعریف کریں نیز مفرد اور مرکب حروف تہجی کی تعریف اور مثالیں دیں ۔ حروف تہجی: مفرد آوازوں کو حروف

متعلق فعل کے تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم فعل ، متعلق فعل اور فاعل و مفعول کی مناسبت سے کیسے تبدیلی آتی ، کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں گے ۔ سوال: متعلق فعل سے کیا مراد ہے ؟ متعلق فعل ، فعل ، فاعل اور مفعول کی مناسبت سے کیسے بدلتا ہے ؟ مثالوں کی مدد

املا اور تلفظ سے کیا مراد ہے ؟ مثالیں دیں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم املا اور تلفظ کی وضاحت کریں گے کہ اس کی اہمیت و ضرورت اور اردو کو سمجھنے میں کہاں تک فائدے مند ثابت ہو سکتی ہے ۔ سوال : املا اور تلفظ کی تعریف کریں اور مختلف مثالوں کی مدد سے وضاحت کریں ۔ املا اور تلفظ: املا رسم

ترجمہ نگاری سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم ترجمہ نگاری ، اس کا فن ، اقسام اور ترجمہ کرنے کے اصول و ضوابط کی وضاحت کریں گے ۔ سوال : ترجمہ نگاری سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، اقسام ، طریقے اور ترجمہ نگاری کی تاریخ بیان کریں ۔ ترجمہ نگاری : لغوی معنی و مفہوم

متشابہ الفاظ سے کیا مراد ہے ؟ مثال دیں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم متشابہ الفاظ کی تعریف اور مثالوں کی وضاحت کریں گے ۔ سوال : متشابہ الفاظ سے کیا مراد ہے ؟  تعریف اور مثالیں دیں ۔ متشابہ الفاظ: مشابہ کا لغوی مطلب ملتا جلتا ، مانند ، مثل، مطابق، ہم شک اور یکساں وغیرہ ۔ اصطلاحی لحاظ سے متشابہ الفاظ کی

لغت یا تھیسارس سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔

لغت یا تھیسارس سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، ماخذ اور الفاظ کے مختلف معانی بیان کریں ۔ لغت یا تھیسارس:  اردو زبان و ادب کا مطالعہ کرتے ہوئے ہمارے سامنے بہت سے ایسے الفاظ آتے ہیں جو ہمارے لیے غیر مانوس ہوتے ہیں ۔ ہم نہ صرف ان کے معنی اور مطالب سے

تراکیب لفظی اور بنانے کی مختلف صورتیں

تراکیب لفظی کی تعریف اور بنانے کی مختلف صورتیں بیان کریں ۔ تراکیب لفظی: تراکیب لفظی کا لغوی مطلب ہے الفاظ کی ساخت ، وضع یا بناوٹ وغیرہ ۔  اصطلاحی لحاظ سے تراکیب لفظی کا مطلب ہے جملے کے اجزائے ترکیبی کا تجزیہ یعنی جملے کے ہر لفظ کی قواعدی حیثیت کا تعین کرنا وغیرہ

خبریں ( News) سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔

خبریں سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔ خبریں: مقامی ، ملکی اور عالمی سطح پر رونما ہونے والے حالات و واقعات اور حادثات  ،کھیل ، فنون لطیفہ اور دیگر سماجی ، ثقافتی اور سیاسی جیسی سرگرمیوں کو نمایاں کر کے خبر کی صورت میں پیش کرنے کو خبر یا نیوز سٹوری  کہتے ہیں

اداریہ ( Editorial) سے کیا مراد ہے وضاحت کریں

اداریہ سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔ لغوی مطلب اخبار یا رسالے کے مرتب کا یا اس کے زیر ہدایت لکھا ہوا مقالہ افتتاحیہ، ایڈیٹوریل وغیرہ ۔ اداریہ : ایسے مضمون کو اداریہ کہتے ہیں جو اخبار یا رسالے کے اداراتی عملے کے کسی تجربہ کار کار کن   یا ناشر کا تحریر کردہ