سلینگ
سلینگ سے کیا مراد ہے ؟ تعریف کریں ، مثالیں دیں نیز بتائیں کہ روز مرہ ہم سلینگ کو کیسے استعمال کرتے ہیں ؟ تعریف : کٹھ بولی یا سلینگ ایسی زبان ہے جو ان الفاظ ، محاوروں اور لفظوں کے استعمالات پر مشتمل ہے جو غیر رسمی اندراج سے تعلق رکھتے ہوں اور اسے کسی