حروف کا استعمال
ححرف کی تعریف کریں اور وضاحت بیان کریں اور مختلف حروف کا استعمال مثالوں کے ساتھ بیان کریں ۔ حرف : حرف ایسا کلمہ جو تنہا کوئی معنی واضح نہ کرے جبکہ جملے میں آ کر اس کے مطلب کو مکمل واضح کر دے جیسے گلاس میں پانی ہے۔ احمد کالج میں پڑھتا ہے۔ احمد