مذکر اور مونث کی تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔
آج کی اس پوسٹ میں ہم مذکر اور مؤنث جسے تذکیر و تانیث بھی کہتے ہیں کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال : مذکر اور مونث کی تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔ مذکر : وہ اسم جو کسی نر( مرد ) چیز کے لیے بولا جائے مذکر کہلاتا ہے ۔ جیسے: بیٹا ،ماموں،