طنز و مزاح سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔
طنز اور مزاح میں کیا فرق ہے ؟ مثالوں سے وضاحت کریں ۔ طنز اور مزاح : طنز : طنز کے معنی طعنہ یا چھیڑ کے ہیں جبکہ مزاح کے لفظی معنی ہنسی مذاق کے ہیں ۔ ایسی تحریر جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کر دے اور اس تحریر میں تنقید کو مزاح کا