نظم ” شکوہ ہند ” کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم الطاف حسین حالی کا تعارف اور ان کی نظم ” شکوہ ہند ” کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے ۔ نظم کا تعارف : الطاف حسین حالی کی نظم “شکوۂ ہند” ایک اہم قومی و اصلاحی نظم ہے جس میں حالی نے برصغیر کے مسلمانوں کی زبوں