سر میں سودا بھی نہیں ، دل میں تمنّا بھی نہیں

سر میں سودا بھی نہیں ، دل میں تمنّا بھی نہیں شعر نمبر 1 سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں لیکن اس ترکِ محبت کا بھروسہ بھی نہیں مشکل الفاظ کے معانی: سودا: جنون، عشق کی دیوانگی (سر کی کیفیت)۔ تمنا: خواہش، آرزو (دل کی کیفیت)۔ ترکِ محبت: محبت چھوڑ دینا،

اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا

اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا شعر نمبر 1 اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا رنج راحت فزا نہیں ہوتا مشکل الفاظ کے معانی: اثر: تاثر، اثر پذیری رنج: غم، دکھ راحت فزا: سکون یا خوشی بڑھانے والا مفہوم: میرے دکھ اور آہوں کا محبوب پر کوئی اثر نہیں ہوتا اور میرا یہ غم میرے

دائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں

دائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں شعر نمبر 1 دائم پڑا ہوا تیرے در پر نہیں ہوں میں خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں مشکل الفاظ کے معنی: دائم: ہمیشہ، مسلسل۔ در: دروازہ، چوکھٹ۔ خاک ایسی زندگی پہ: ایسی زندگی پر لعنت یا افسوس۔ مفہوم: شاعر کہتا ہے کہ

دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیا

دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیا شعر نمبر 1: دوست غم خواری میں میری سعئی فرمائیں گے کیا زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا مشکل الفاظ کے معانی: غم خواری: ہمدردی کرنا، دکھ بانٹنا۔ سعئی: کوشش، مدد۔ بھرنے تلک: مندمل ہونے تک، ٹھیک ہونے تک۔ مفہوم: میرے دوست

تجاہل تغافل تساہل کیا

تجاہل تغافل تساہل کیا شعر نمبر 1 تجاہل، تغافل، تساہل کیا ہوا کام مشکل، توکل کیا مشکل الفاظ کے معانی: تجاہل: جان بوجھ کر انجان بننا، دانستہ بے خبری۔ تغافل: غفلت برتنا، لاپرواہی، بے التفاتی۔ تساہل: سستی کرنا، دیر کرنا، غفلت کرنا۔ توکل: اللہ پر بھروسہ کرنا، معاملے کو اللہ کے سپرد کر دینا۔ مفہوم:

اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا

اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا شعر نمبر 1 اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا لہو آتا ہے جب نہیں آتا مشکل الفاظ کے معانی: اشک: آنسو لہو: خون مفہوم: عشق کی شدت کی وجہ سے میری آنکھوں سے ہر وقت آنسو بہتے رہتے ہیں اور جب آنسو ختم ہو جاتے ہیں تو ان کی

تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا

تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا شعر نمبر 1 تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا برابر ہے دنیا کو دیکھا نہ دیکھا مشکل الفاظ کے معانی: یاں: یہاں (مراد دنیا) جلوہ فرما: ظاہر ہونا، نمودار ہونا، نظر آنا برابر: ایک جیسا، یکساں مفہوم: اگر اس دنیا میں آ کر انسان نے

سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا

سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا شعر نمبر 1 سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا بس ہجومِ یاس جی گھبرا گیا مشکل الفاظ کے معانی: حسرت: افسوس، محرومی، وہ خواہش جو پوری نہ ہوئی ہو۔ چھا گیا: غالب آگیا۔ ہجومِ یاس: ناامیدی اور مایوسی کی کثرت۔ جی گھبرا گیا: طبیعت کا پریشان ہونا۔

اردو لکھتے ہوئے کی جانے والی بڑی بڑی غلطیاں

اردو لکھتے ہوئے کی جانے والی بڑی بڑی غلطیاں اردو لکھتے ہوئے کی جانے والی بارہ بڑی غلطیاں اردو اس پورے خطے کی ایک اہم زبان شمار ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے برصغیر پاک وہند کی نہیں بلکہ ’سارک‘ ممالک کی مشترکہ زبان اور مشترکہ ورثہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ ایک طرف

اب تو کچھ اور ہی اعجاز دکھایا جائے

اب تو کچھ اور ہی اعجاز دکھایا جائے شعر نمبر 1 اب تو کچھ اور ہی اعجاز دکھایا جائے شام کے بعد بھی سورج نہ بجھایا جائے مشکل الفاظ کے معانی: اعجاز: معجزہ، کوئی انوکھا یا غیر معمولی کام۔ بجھایا جائے: ختم کیا جائے، گل کیا جائے۔ مفہوم: موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ہمیں