خاطر سے یا لحاظ سے ، میں مان تو گیا
خاطر سے یا لحاظ سے ، میں مان تو گیا آج کی اس پوسٹ میں ہم جماعت گیارہویں ، پنجاب بورڈ کے نصاب میں شامل شاعر میرزا داغ دہلوی کی غزل” خاطر سے یا لحاظ سے ، میں مان تو گیا ” کا مفہوم ، لغت اور تشریح کریں گے ۔ شعر نمبر 1 :