غم ہے یا خوشی ہے تو از ناصر کاظمی
آج کی اس پوسٹ میں ہم فیڈرل بورڈ جماعت نہم کی غزل ” غم ہے یا خوشی ہے تو ” کی تشریح کریں گے ۔ ناصؔر کاظمی شعر 1: غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو تشریح : ناصر کاظمی اداس لہجے کے شاعر ہیں۔ ان کو میر ثانی بھی کہا جاتا