مسدس حالی ( مدو جزر اسلام) کا خلاصہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم مولانا الطاف حسین حالی کا مختصر تعارف ، ان کی مشہور نظم مسدس حالی ( مدو جزر اسلام) کا مختصر تعارف اور خلاصہ پیش کریں گے ۔ الطاف حسین حالی کے حالات زندگی : الطاف حسین حالی (1837-1914) اردو کے نامور شاعر، نثر نگار، اور تنقید نگار تھے، جنہیں