نظم ” یہ کون اٹھا ہے شرماتا” کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” یہ کون اٹھا ہے شرماتا” کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اس نظم کے شاعر جوش ملیح آبادی کا تعارف بھی پیش کریں گے ۔ شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کا مختصر تعارف: جدو جہد آزادی میں جن قلمکاروں نے