نظم ” دعا ” فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” دعا ” کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے اور اس کے بعد اس نظم کے شاعر فیض احمد فیض کا تعارف بھی کروایا جائے گا ۔ فیض احمد فیض: حالاتِ زندگی، شاعری اور فکر : شاعر کے حالاتِ زندگی پیدائش: 13 فروری 1911، سیالکوٹ، برطانوی