دعوت نامہ( Invitation )سے کیا مراد ہے وضاحت کریں ۔
دعوت نامہ سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں اور خاکہ بنائیں ۔ دعوت نامہ: دعوت نامہ کسی موقع کی مناسبت سے تیار کیا جاتا ہے ۔ مثلاً اسکول کا کوئی پروگرام ، گھریلو پروگرام ، سالگرہ ، شادی ، کانفرنس ، سیمینار اور مشاعرہ وغیرہ ۔ دعوت نامے میں پروگرام میں شرکت کے لیے