داغ دہلوی سے متعلق مختصر سوالات
آج کی اس پوسٹ میں ہم داغ دہلوی کی شاعری ، سوانح عمری اور تصانیف پر مختصر سوالات کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال نمبر 1 : داغ دہلوی کب پیدا ہوئے ؟ جواب : داغ دہلوی 25 مئی 1831ء کو پیدا ہوئے۔ سوال نمبر 2 : داغ دہلوی کہاں پیدا ہوئے ؟ جواب