خواجہ حیدر علی آتش
آج ہم خواجہ حیدر علی آتش کی زندگی ، شاعری ، ان کا عہد ، لکھنؤ کا نمائندہ شاعر کون آتش یا ناسخ اور ان کی تصانیف پر تفصیل سے روشنی ڈالنے کی کوشش کریں گے ۔ یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے ہم اور بلبل بے تاب گفتگو کرتے ابتدائی زندگی کا