قوسین/ خطوط وحدانی ( Brackets )
خطوط وحدانی کی تعریف کریں ، علامت بتائیں اور مثالیں دیں ۔ خطوط وحدانی: یہ علامت عبارت کے ایسے جملوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جو جملہ معترضہ کے طور پر آئے ۔ جملہ معترضہ کے شروع اور آخر میں اور کسی سابقہ لفظ کی وضاحت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ علامت :