پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ آج کی اس پوسٹ میں ہم علامہ اقبال کی مشہور نظم ” پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ” جو کہ جماعت نہم پنجاب بورڈ کے نصاب کا حصہ ہے ، کی تشریح و توضیح کریں گے ۔ شعر نمبر 1 : ڈالی گئی جو فصل خزاں میں