نظم ” طلوعِ فرض” از مجید امجد کا مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم بلوچستان بورڈ کی ایک نظم ” طلوعِ فرض” کا مرکزی خیال پیش کریں گے ۔ مرکزی خیال کیا ہوتا ؟ وہ خاص معنی جسے ادبی اظہار کا روپ دینا فن کار کا مقصد ہوتا ہے۔ اس کے لئے ادب پارے کو ایک دائرہ فرض کیا جاتا ہے اور مقصد