نظم ” برکھا رت” کا مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم مشہور نظم ” برکھا رت” کا مرکزی خیال پیش کریں گے ۔ مرکزی خیال کیا ہوتا : وہ خاص معنی جسے ادبی اظہار کا روپ دینا، فن کار کا مقصد ہوتا ہے، اس کے لئے ادب پارے کو ایک دائرہ فرض کیا جاتا ہے اور مقصد کو مرکز قرار