نعت

نعت کی تعریف ، چند نعت گو شعراء اور مثالیں نعت : نعت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لفظی معنی ہیں صفت بیان کرنا ۔ شاعری کی اصطلاح میں نعت ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں شاعر حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کرتا ہے اور

حمد

آج کی اس پوسٹ میں ہم اردو صنف ” حمد ” کے بارے میں پڑھیں گے ۔  حمد کی تعریف ، چند حمد گو شعراء کے نام لکھیں  اور مثالیں دیں۔ حمد : حمد عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لفظی معنی تعریف کرنا یا شکر کرنا کے ہیں ۔ شاعری کی اصطلاح میں

مثنوی

مثنوی کی تعریف ، وضاحت اور مثال مثنوی: مثنوی عربی لفظ” مثنیٰ ” سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں ” دو ” ۔  اصطلاح میں مثنوی ایسی نظم کو کہتے ہیں جس کے ہر شعر کا قافیہ الگ ہو اور ہر شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوں۔  مثنوی عموماً طویل نظم ہوتی ہے ۔

رباعی

رباعی کی تعریف ، وضاحت اور مثال رباعی:  رباعی عربی لفظ” ربع ” سے ماخوذ ہے ، جس کے معنی چار کے ہیں ۔ ادبی اصطلاح میں رباعی اس مختصر نظم کو کہا جاتا ہے جس کے مصرعوں کی تعداد صرف چار ہو ۔ علاوہ ازیں اس کے چار مصرعوں میں سے پہلا ، دوسرا

قطعہ

قطعہ کی تعریف ، وضاحت اور مثال قطعہ: قطعہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لفظی معنی” ٹکڑا یا حصہ ” ہیں ۔ شاعری کی اصطلاح میں چند اشعار کا مجموعہ جن میں ایک خیال یا مضمون تسلسل سے بیان کیا گیا ہو قطعہ کہلاتا ہے ۔ قطعہ کے لیے مطلع اور مقطع کی

مسدس

مسدس کی تعریف اور مثال مسدس: مسدس سے مراد وہ نظم جس کے ہر بند میں چھ مصرعے ہوں ۔ اس میں پہلے چار مصرعے آپس میں ہم قافیہ ہوتے ہیں اور پانچواں ، چھٹا مصرع ان کا علیحدہ قافیوں میں ہوتا ہے لیکن آپس میں ہم قافیہ ہی ہوتا ہے۔  مثلاً : شیر اٹھتے

مخمس سے کیا مراد ہے ؟ مثالوں سے وضاحت کریں ۔

 مخمس کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔ مخمس: مخمس سے مراد وہ نظم ہے جس کے ہر بند میں پانچ مصرعے ہوتے ہیں۔ اس میں مطلع کے بند کے تمام مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں اور باقی سارے بندوں کا آخری مصرعہ مطلع کے ہم قافیہ ہوتا ہے۔  مثلاً  کیا کیا رکھے ہیں یا

مربع سے کیا مراد ہے ؟ مثال سے وضاحت کریں ۔

مربع کی تعریف کریں اور مثال سے وضاحت کریں ۔  مربع: مربع وہ نظم جو چار چار مصرعوں کے بندوں کی شکل میں لکھی جائے۔ اس کے پہلے بند کے چاروں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں بعد میں آنے والے ہر بند کے پہلے تین مصرعے الگ قوافی( قافیہ کی جمع) رکھتے ہیں یعنی آپس

ترکیب بند اور ترجیع بند سے کیا مراد ہے ؟ مثال دیں ۔

مسدس ترکیب بند کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔  ترکیب بند: ترکیب بند سے مراد وہ نظم جس کے کئی بند ہوں اور ہر بند میں چار ، چھ یا سات اشعار ہوتے ہیں اور آخر میں ایک ٹیپ کا شعر بھی ہوتا ہے ۔ مگر ترکیب میں ٹیپ کا مصرع یا شعر ہر

مثلث کون سی نظم ہوتی ہے ؟ مثال سے وضاحت کریں ۔

مثلث کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔  مثلث: مثلث سے مراد ایسی نظم جس کے ہر بند میں تین مصرعے ہوتے ہیں ۔ پہلے تین مصرعوں کا قافیہ ایک ہی ہوتا ہے جبکہ باقی بندوں میں دو دو مصرعوں کا قافیہ جدا گانہ ہوتا ہے اور تیسرے مصرعے میں پہلے بند کا قافیہ ہوتا