مسدس حالی ( مدو جزر اسلام) کا مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم الطاف حسین حالی کی مشہور نظم مسدس حالی جسے مدو جزر اسلام بھی کہا جاتا ہے ، کا تعارف ، مرکزی خیال اور شاعر الطاف حسین حالی کا ہلکا پھلکا تعارف پڑھیں گے ۔ الطاف حسین حالی کے حالات زندگی : الطاف حسین حالی (1837-1914) اردو کے نامور شاعر،