انشائیہ

انشائیہ سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت اور اس کی خصوصیات بیان کریں ۔ انشائیہ:  یہ نوخیز صنف نثر انگریزی ادب سے در آمد کی گئی ہے اور انگریزی Essay کی ایک شکل ہے یہی وجہ ہے کہ انگریزی میں انشائیہ کو Light Essay کہا جاتا ہے۔  اصطلاح میں انشائیہ سے مراد وہ مختصر تحریر

مقالہ

مقالہ سے کیا مراد ہے ؟ مضمون اور مقالہ میں کیا فرق ہے ؟ مقالہ: مقالہ کے لغوی معنی بات یا گفتگو یعنی جو کچھ کہا جائے۔ اصطلاح میں کسی خاص موضوع پر علمی و تحقیقی انداز میں تحریری اظہار خیال کو مقالہ کہتے ہیں۔ دراصل مضمون اور مکالہ ایک صنف کے دو روپ ہیں

مضمون سے کیا مراد ہے ؟ اقسام کی وضاحت کریں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم مضمون ، اس کے اجزاء اور اس کی اقسام پر سیر حاصل بحث کریں گے ۔  مضمون کی تعریف ، وضاحت ، اجزا اور مضمون کی اقسام مضمون: مضمون عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ضمن میں لینا ، احاطے میں لینا ، مفہوم و مطالب واضح

سفر نامہ

سفر نامہ سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت ، سفر نامہ کے فنی لوازمات ، اہم سفر نامے اور ان کے مصنفین اور سفر ناموں کی اہم اقسام سفر نامہ: سفرنامہ سے مراد ایسی ادبی تحریر جس میں مصنف اپنے کسی سفر کی روداد بیان کرے۔ سفر کے احوال کا مفصل ذکر کرے۔ دراصل سفرنامہ

ڈراما

ڈراما کی تعریف ، وضاحت ، عناصر ، چند مشہور ڈرامہ نگار اور ان کے ڈرامے اور عناصر ترکیبی ڈراما: ڈراما یونانی لفظ ڈراؤ ( Drao )سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے عمل یا کر کے دکھانا . اصطلاح میں ڈراما ایسی کہانی کو کہتے ہیں جسے کرداروں کی مدد سے اسٹیج پر پیش

افسانہ( Short Story )

افسانہ کی تعریف ، چند مشہور افسانہ نگار اور ان کے افسانے ،، مراحل و  اجزا اور اقسام افسانہ: افسانہ دراصل داستان اور ناول کی ترقی یافتہ صورت ہے ۔ جس کے لیے انگریزی میں شارٹ سٹوری (Short story ) کا لفظ مستعمل ہے۔ اس سے مراد ایک ایسی فکری داستان ہے جو ایک ہی

ناول

ناول کی تعریف ، وضاحت ،  اجزا  یا لوازمات اور اقسام کو تفصیل سے بیان کریں ۔ ناول : ناول اطالوی زبان کے لفظ Novella سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی نیا،  انوکھا اور عجیب کے ہیں۔  اصطلاح میں ناول وہ قصہ یا کہانی ہے جس کا موضوع انسانی زندگی ہو ۔ ناول نگار

داستان

داستان کی تعریف ، مراحل اور مثال اور وضاحت داستان کے لغوی معنی قصہ ، کہانی ، سرگزشت اور حکایت کے ہیں۔ اصطلاح میں داستان وہ قصہ یا کہانی ہے جس کی بنیاد تخیل ، رومان اور فوق الفطرت عناصر پر ہو۔ دراصل داستان افسانی ادب کی بہت قدیم صنف ہے جس کی اساس زیادہ

لوک کہانی

لوک کہانی کیا ہوتی ہے ؟ تعریف ، مثال لوک کہانی: لوگ کہانی مقامی یا علاقائی کہانی ہوتی ہے جو تحریری شکل میں نہیں ہوتی اور نہ کسی کو اس کے مصنف کے بارے میں علم ہوتا ہے ۔ یہ کہانیاں سینہ بہ سینہ ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوتی رہتی ہیں ۔

اصناف نثر

کہانی کی تعریف ، وضاحت اور کہانی کے اجزا کہانی: کہانی ہندی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں حکایت، قصہ ،داستان، افسانہ، ذکر بیان، سرگزشت، گزری ہوئی بات، بھولی ہوئی بات، من گھڑت بات وغیرہ وغیرہ۔ (بحوالہ فیروز لغات صفحہ نمبر 1107، جدید اردو لغات صفحہ نمبر 577) حکایت یا کہانی سننے سنانے