نظم ” اے وادی لولاب” کا خلاصہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” اے وادی لولاب” کا خلاصہ پڑھیں گے ۔ اس نظم کے شاعر علامہ محمد اقبال ہیں ۔ خلاصہ کیا ہوتا ؟ خلاصہ کا لغوی مطلب اختصار ، لُب لباب ، ماحصل ، اصل مطلب وغیرہ ۔ اصطلاحی طور پر خلاصہ کسی تحقیقی مضمون، مقالہ ، جائزہ، کانفرنس