نظم ” دیکھ جس پر ہے آسرا میرا” کی تشریح
آج کی اس پوسٹ میں ہم عبد الرحمان بابا کی نظم ” دیکھ جس پر ہے آسرا میرا” کی تشریح پڑھیں گے ۔ نظم ” دیکھ جس پر ہے آسرا میرا” کی تشریح: شعر نمبر 1 : دیکھ جس پر ہے آسرا میر ہے وہ مختار کل خدا میرا مشکل الفاظ کے معانی : آسرا