پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
آج کی اس پوسٹ میں ہم میر تقی میر کی غزل ” پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے” کی تشریح پڑھیں گے ۔ شعر نمبر 1 : پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے مشکل الفاظ کے معانی : بوٹا