مکالمہ نویسی کی وضاحت کریں ۔
مکالمہ نویسی سے کیا مراد ہے ؟ تعریف اور مفہوم کے ساتھ اس کی وضاحت بیان کریں ۔ مکالمہ نویسی : مکالمہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی گفتگو ، زبانی سوال و جواب ، ہم کلامی ، باہمی گفتگو ، باہمی سوال و جواب۔ بحوالہ فیروز اللغات صفحہ نمبر 1338 ، جدید