قتل عاشق کسی معشوق سے کچھ دور نہ تھا

قتل عاشق کسی معشوق سے کچھ دور نہ تھا آج کی اس پوسٹ میں ہم خواجہ میر درد کی ایک غزل ” قتل عاشق کسی معشوق سے کچھ دور نہ تھا” کی تشریح کریں گے ۔ شعر نمبر 1 : قتلِ عاشق کسی معشوق سے کچھ دور نہ تھا پر تیرے عہد کے آگے تو