شکست کی آواز نظم کی تشریح

آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” شکست کی آواز” کی لغت ، مفہوم اور مشکل الفاظ کے معانی پڑھیں گے ۔ اس نظم کے شاعر میرا جی ہیں ۔ شعر نمبر 1 : امنگوں نے میرے دل کو عجب الجھن میں ڈالا ہے سمجھتا ہے کہ جو بھی کام ہے وہ کرنے والا