روز مرہ اور محاورہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم روز مرہ اور محاورہ کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں گے ۔ تعریف ، طریقہ کار اور مختلف مثالوں سے وضاحت کریں گے ۔ روز مرہ اور محاورہ کی تعریف ، وضاحت اور مثالیں دیں ۔ روز مرہ:- روزمرہ علم بیان کی ایک اصطلاح ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا