جملوں کی درستی کیسے کریں ؟

جملوں کی درستی آج کی اس پوسٹ میں ہم جملوں کی درستی کے قوانین سیکھیں گے کہ کسی جملے کو قواعد ، زمانہ ، امدادی افعال اور رموز اوقاف کی غلطی کی اصلاح کیسے کی جاتی ہے ۔ جملوں کی درستی میں مندرجہ ذیل قوانین کار فرما ہو سکتے ہیں ان کو نوٹ فرما لیں