نظم بڑھے چلو کا خلاصہ

نظم بڑھے چلو کا خلاصہ آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” بڑھے چلو” کا خلاصہ پیش کریں گے ۔ اس نظم کے شاعر اختر شیرانی ہیں ۔ خلاصہ کیا ہوتا ؟  خلاصہ کا لغوی مطلب اختصار ، لُبِ لُباب ، ماحصل ، اصل مطلب وغیرہ ۔ اصطلاحی طور پر خلاصہ کسی تحقیقی مضمون،