نظم بڑے ڈرپوک ہو تارو کی تشریح
نظم بڑے ڈرپوک ہو تارو کی تشریح آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” بڑے ڈرپوک ہو تارو” کا مفہوم ، مشکل الفاظ کے معانی اور تشریح کریں گے ۔ بند نمبر 1 !بڑے ڈرپوک ہو تارو !فقط شب کو نکلتے ہو کبھی آنسو کی بھیگی مامتا میں مہکتی چاندنی کی اوڑھنی میں ۔۔۔۔۔۔